خرخرا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شدید کھانسی جس سے بچے مر جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ شدید کھانسی جس سے بچے مر جاتے ہیں۔ snoring